پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

ٹڈی دل کے حملے نہ رک سکے، اہم شہر میں داخل جانتے ہیں لوگوں نے کس منفرد انداز میں بھگایا؟

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

پتوکی (این این آئی )ٹڈی دل کے حملے نہ رک سکے، ٹڈی دل ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں داخل ہوگیا ، ٹڈی دل پتوکی کے نواحی گاؤں حیسن خان والا میں داخل ہوا تو کسانوں نے ڈھول بجایا تو اس کے بعد رسول پور چک 5 میں ٹڈی دل

داخل ہوگیا جس سے فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ،کسانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈھول بجا کر ٹڈی دل کو بھگانے کی کوشش کی ،کسانوں کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کے حملے روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ قصور نے کوئی اقدامات نہیں کئے وزیر اعلیٰ پنجاب فوری طورپر نوٹس لیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…