عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،نیا ریکارڈ قائم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پہلی بار سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار ڈالر پر پہنچ گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 30 دنوں کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 186.77 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جب کہ 6 ماہ کے دوران 30 فیصد اضافے کے ساتھ سونا 415 ڈالر مہنگا… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،نیا ریکارڈ قائم




































