برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 244روپے، زندہ برائلر مرغی168روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 96روپے فی درجن رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 244روپے، زندہ برائلر مرغی168روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 96روپے فی درجن رہی۔
نئی دہلی( آن لائن )بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی جس کے بعد سے پاکستان اور بھارت کے مابین حالات کشیدہ ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے کا سب سے زیادہ نقصان بھارت کو ہوا۔ حال ہی میں سامنے آنے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاک بھارت کشیدگی کی زد… Continue 23reading پاکستان سے تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد لاکھوں بھارتی شہری بے روزگار معاملات طے نہ کیے تومعیشت بنگلہ دیش سے بھی نیچے گر جائیگی،خبر دار کردیا گیا
پشاور(سی پی پی)خیبر پختونخوا میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا۔ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا۔ذخیرے سے یومیہ 1 کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی، ذخیرے سے یومیہ 1 ہزار844 بیرل تیل بھی نکلے گا۔ تیل و گیس کے اس ذخیرے… Continue 23reading دعائیں رنگ لے آئیں! خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
کراچی( آن لائن ) اسٹیٹ بینک سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 22 فیصد کمی واقع ہوگئی۔رواں برس جولائی میں ہونے والی سرمایہ کاری کا مجموعی حجم 10 کروڑ 72 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ برس اسی ماہ میں ہونے والی 13… Continue 23reading رواں مالی سال پہلے ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 22فیصد کمی سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردئیے
سڈنی (آن لائن)آسٹریلین فضائی کمپنی قنطاس ایئر کے سالانہ خالص منافع میں 6.5 فیصد تک کمی آئی ہے۔قنطاس ایئر کے مطابق گزشتہ مالی میں سال ریکارڈ آمدنی کے باوجود قنطاس کا سالانہ خالص منافع عالمی منڈی میں تیل کے نرخوں میں اضافے اور آسڑیلین ڈالر کی قدر میں کمی آنے کیوجہ سے کم ہوا ہے۔قنطاس… Continue 23reading قنطاس ایئر کے سالانہ خالص منافع میں 6.5 فیصد تک کمی
واشنگٹن (آن لائن)امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیارے کے پروں کی تیاری کا 999 ملین ڈالر مالیت کا ٹھیکہ بوئنگ کو دیدیا۔ٹھیکے کے تحت بوئنگ اے 10 کلوز ایئر سپورٹ طیاروں کے 112 پر نئے پروں سے بدلے گا اور اس کیساتھ 15 ونگ کِٹس بھی فراہم کرے گا۔
سنگاپور (آن لائن)عالمی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے۔خام تیل کے نرخوں میں اضافہ کی وجہ امریکہ کے تیل ذخیرہ میں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ستمبر کے سپلائی کے سودے 6 سینٹ اضافہ کیساتھ 60.36 فی بیرل اور لائٹ امریکی… Continue 23reading برنٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے
شنگھائی (آن لائن)جرمنی کا کار ساز ادارہ ڈیملر اے جی چین میں مرسیڈیز ہیوی ٹرک بنائیگا ‘جس کیلئے ڈیلمر چین میں شراکت داری میں موجود اپنے کارخانے کو اپ گریڈ کرے گا۔ڈیملر اے جی چین میں مرسیڈیز ایکٹروس ہیوی ٹرک بنانے کیلئے چینی کمپنی جے وی بیچی فوٹون کیساتھ کا م کرے گا۔اس وقت چین… Continue 23reading ڈیملر اے جی کا چین میں مرسیڈیز ہیوی ٹرک بنانے کا اعلان
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے 244روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 94روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔