بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مغربی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران ریکارڈ اضافہ

datetime 31  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی) مغربی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 15.54 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء کے دوران سعودی عرب، بحرین، اردن، کویت، ترکی، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کو پاکستانی برآمدات کا حجم 2.972 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا

جو پیوستہ مالی سال کے مقابلہ میں 15.54 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2018-19ء کے دوران ان ممالک کو پاکستانی برآمدات کا حجم 2.626 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا تھا۔جون 2020ء میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات کا حجم 242.22 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا، گزشتہ سال جون میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات کا حجم 239.66 ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا تھا۔مغربی ایشیا کے خطہ کے ممالک میں گزشتہ مالی سال کے دوران سب سے زیادہ برآمدات متحدہ عرب امارات کوکی گئی، گزشتہ مالی سال میں یو اے ای کیلئے پاکستانی برآمدات کا حجم 1.585 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا، مالی سال 2018-19 میں متحدہ عرب امارات کو پاکستانی برآمدات کا حجم 1.382 ارب ڈالرریکارڈکیا گیا تھا۔اسی طرح گزشتہ مالی سال میں سعودی عرب کو 453.84 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئی، مالی سال 2018-19ء￿ میں سعودی عرب کو 405.25 ملین ڈالرکی برآمدات کی گئیں۔  مغربی ایشیا کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 15.54 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2019-20ء کے دوران سعودی عرب، بحرین، اردن، کویت، ترکی، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کو پاکستانی برآمدات کا حجم 2.972 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیاجو پیوستہ مالی سال کے مقابلہ میں 15.54 فیصد زیادہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…