عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،نیا ریکارڈ قائم

5  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پہلی بار سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار ڈالر پر پہنچ گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 30 دنوں کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 186.77 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جب کہ 6 ماہ کے دوران 30 فیصد اضافے کے ساتھ سونا 415 ڈالر مہنگا ہوا ،ماہرین کے مطابق

سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کورونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کی غیر یقینی صورت حال ہے اور دنیا بھر میں سرمایہ کار اپنا سرمایہ سونا خرید کر محفوظ کررہے ہیں۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کی دیگر وجوہات میں امریکا اور چین کے درمیان بڑھنے والی سفارتی اور معاشی کشیدگی اور ڈالر کی قدر میں کمی بھی بتائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…