منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں  ڈالر ایک بار پھرملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، سونے کی قیمت بھی واضح ہو گئی 

datetime 4  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر ایک بار پھر168روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں10پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 167.50روپے سے بڑھ کر167.60روپے اور قیمت فروخت167.80روپے سے بڑھ کر167.90روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی

مارکیٹ میں70پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 166.80روپے سے بڑھ کر167.50روپے اور قیمت فروخت167.30روپے سے بڑھ کر168روپے کی بلند سطح پر جا پہنچی ۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز یورو کی قدر میں1.30روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 193.20روپے سبڑھ کر195.50روپے اور قیمت فروخت195.20روپے سے بڑھ کر196.50روپے ہو گئی اسی طرح50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 215روپے سے بڑھ کر215.50روپے اور قیمت فروخت217روپے سے بڑھ کر217.50روپے ہو گئی ۔جبکہ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میںاستحکام رہا اور سونے کی فی اونس قیمت1975ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجودمقامی سطح پر سونے کی قیمت400روپے اضافے سے1لاکھ23ہزار900 اور دس گرام سونے کی قیمت343روپے اضافے سے 1لاکھ6ہزار224روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1500روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…