بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم کے دوررہ ایران سے دونوں ممالک کے تعلقات میں وسعت آئیگی : صدر ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ

datetime 21  اپریل‬‮  2019

وزیر اعظم کے دوررہ ایران سے دونوں ممالک کے تعلقات میں وسعت آئیگی : صدر ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ

لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرا ن خان کے دورہ ایران سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں وسعت آئے گی ،نئے معاہدے کر کے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم میں کئی گنا اضافہ ممکن ہے… Continue 23reading وزیر اعظم کے دوررہ ایران سے دونوں ممالک کے تعلقات میں وسعت آئیگی : صدر ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ

اکبر ی منڈی کے تاجروں ، مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کاشیخوپورہ ،لاہور میں چینی کے سرکاری نرخوں میں تفریق پر تشویش کا اظہار

datetime 21  اپریل‬‮  2019

اکبر ی منڈی کے تاجروں ، مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کاشیخوپورہ ،لاہور میں چینی کے سرکاری نرخوں میں تفریق پر تشویش کا اظہار

لاہور( این این آئی)اکبر ی منڈی کے تاجروں اور مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے شیخوپورہ اور لاہور میں چینی کی فروخت کیلئے طے کردہ سرکاری نرخوں میں تفریق پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے رمضان المبارک میں چینی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ،ایکس مل… Continue 23reading اکبر ی منڈی کے تاجروں ، مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کاشیخوپورہ ،لاہور میں چینی کے سرکاری نرخوں میں تفریق پر تشویش کا اظہار

7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہو گی

datetime 21  اپریل‬‮  2019

7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہو گی

لاہور(این این آئی) 7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہو گی۔7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں93000ہزار روپے کے 1696 جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے… Continue 23reading 7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہو گی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 270روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے84روپے فی درجن رہی۔

حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والے کسانوں کیلئے خصوصی امدادی پیکیج کااعلان کیاجائیگا : محبوب سلطان

datetime 20  اپریل‬‮  2019

حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والے کسانوں کیلئے خصوصی امدادی پیکیج کااعلان کیاجائیگا : محبوب سلطان

لاہور(این این آئی)قومی تحفظ خوراک کے وزیرصاحبزادہ محبوب سلطان نے کہاہے کہ ایسے کسان جن کی فصلوں کو حالیہ بارشوں سے نقصان پہنچاان کے لئے جلد ایک خصوصی امدادی پیکج کااعلان کیاجائے گا۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت حالیہ بارشوں سے فصلوں کوپہنچنے والے نقصان کے ساتھ ساتھ جانی نقصان کافوری تخمینہ لگانے کی… Continue 23reading حالیہ بارشوں سے متاثر ہونے والے کسانوں کیلئے خصوصی امدادی پیکیج کااعلان کیاجائیگا : محبوب سلطان

ملکی معیشت کو سٹہ بازوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے،سٹے بازی انتہائی منافع بخش، صنعتکاری مصیبت بنا دی گئی ہے، مرتضیٰ مغل

datetime 20  اپریل‬‮  2019

ملکی معیشت کو سٹہ بازوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے،سٹے بازی انتہائی منافع بخش، صنعتکاری مصیبت بنا دی گئی ہے، مرتضیٰ مغل

اسلام آباد(این این آئی) صدر پاکستان اکانومی واچ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملکی معیشت کو سٹہ بازوں، منافع خوروں اوراقتصادی دھاندلی کے ماہر بزنس مینوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔سٹے بازی سب سے زیادہ منافع بخش جبکہ صنعت لگانا مصیبت بن گیا ہے سکی وجہ سے صنعتکار بھی سٹے بازی اور ٹریڈنگ… Continue 23reading ملکی معیشت کو سٹہ بازوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے،سٹے بازی انتہائی منافع بخش، صنعتکاری مصیبت بنا دی گئی ہے، مرتضیٰ مغل

رمضان سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان آ گیا،گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے : سابق چیئرمین پی سی سی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

رمضان سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان آ گیا،گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے : سابق چیئرمین پی سی سی

لاہور( این این آئی)پرائس کنٹرول کمیٹی کے سابق چیئرمین میاں عثمان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی مہنگائی کو طوفان آ گیا ہے جو تشویش کا باعث ہے ،اپریل کے پہلے دس روز میں کم آمدنی والے طبقے کیلئے حساس اشاریوں میں0.35فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اور اس میں روزانہ کی… Continue 23reading رمضان سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان آ گیا،گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے : سابق چیئرمین پی سی سی

پاکستان فرنیچر کونسل نے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو بجٹ تجاویز پیش کردیں : چیف ایگزیکٹو پی ایف سی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

پاکستان فرنیچر کونسل نے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو بجٹ تجاویز پیش کردیں : چیف ایگزیکٹو پی ایف سی

لاہور ( این این آئی )پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے ملک کے فرنیچر پروڈیوسرز کی جانب سے وفاقی بجٹ 2019-20 کے لئے بجٹ تجاویز وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو پیش کردیں،ان بجٹ تجاویز میں فرنیچر برآمدات کو فروغ دینے کے لئے فنڈز مختص… Continue 23reading پاکستان فرنیچر کونسل نے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو بجٹ تجاویز پیش کردیں : چیف ایگزیکٹو پی ایف سی

Page 886 of 1855
1 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 1,855