پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی، ناقص اجزاء سے تیار کردہ 75 ہزار کلو اچار برآمد،چھپکلیاں بھی موجود

7  اگست‬‮  2020

بہاولنگر(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی، ناقص اجزاء سے تیار کردہ 75 ہزار کلو اچار برآمد۔چھپکلیاں بھی موجود ہیں۔فوڈ اتھارٹی نے اچار یونٹ کو سیل بھی کردیاڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ عطاء الحق کھوکھر کی زیرنگرانی بہاولنگر میں واقع اچار یونٹ پر چھاپہ مارا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق ٹیسٹی فوڈز اچار ہاؤس اور یونٹ پھپھوندی لگے اجزاء کے استعمال، چھپکلیوں کی موجودگی پر سربمہر بھی کردیا گیا انہوں نے مزید کہاکہ  ممتاز فروٹ پروڈکٹس کھلا ایریا، سٹور کیے گئے اچار پر کاکروچ پائے بھی موجود تھے۔شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر دودھ کی چیکنگ، 3,570 لیٹر مضر صحت دودھ تلف۔ عرفان میمن نے کہا دو ہوٹل کچن میں چھپکلیوں کی موجودگی، مکھیوں کی بہتات پر سربمہر کیا گیا ہے۔المدینہ ہوٹل سبزیوں میں چھپکلی پائے جانے، صاف پانی کی سہولت نہ ہونے پر سیل کیا گیا انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی خوراک کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔فوڈ فیکٹری مالکان سے گزارش ہے کہ خوراک کے معیار پر خصوصی توجہ دیں

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…