پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

جشن آزادی کے موقع پر آزادی ٹرین نہیں چلے گی

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )جشن آزادی کے موقع پر آزادی ٹرین نہیں چلے گی، ریلوے حکام کی جانب آزادی ٹرین کی تیاری کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق دور حکومت میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں آزادی ٹرین چلائی جاتی تھی، آزادی ٹرین پاکستان کے چاروں

صوبوں کی ثقافت اجاگر کرتے فلوٹس پہ مشتمل ہوتی تھی۔  آزادی ٹرین اسلام آباد سے روانہ ہو کر پشاور، راولپنڈی، لاہور، ملتان، سکھر، کوئٹہ، کراچی سمیت ملک کے مختلف سٹیشنوں پررکتی تھی، آزادی ٹرین پرتحریک پاکستان کے حوالے سے معلومات ہوتی تھیں، آزادی ٹرین کا مقصد پاک فوج کی قربانیوں اور شہدا ء کو سلام پیش کرنا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…