اپریل کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ
لاہور( این این آئی )رواں ماہ اپریل کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریے 0.40فیصد بڑھ گئے ۔بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل کے ختم ہونے والے تیسرے ہفتے کے دوران سادہ روٹی ،ٹماٹر،آلو،پیاز ،لہسن ،انڈے،… Continue 23reading اپریل کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.37فیصد اضافہ