جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

مالی سال 2019-20ء کیلئے منظور کیا گیا فنانس بل آج سے نافذ العمل ہوگا

datetime 30  جون‬‮  2019

مالی سال 2019-20ء کیلئے منظور کیا گیا فنانس بل آج سے نافذ العمل ہوگا

لاہور( این این آئی )مالی سال 2019-20ء کیلئے منظور کیا گیا فنانس بل آج( پیر) سے نافذ العمل ہوگا ،پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے دائرہ کار میں پانچ نئی سروسز شامل کی گئی ہیں جن پر5 سے 16فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ معاہدات کے مختلف اقسام جائیداد میں رہن رکھوانے… Continue 23reading مالی سال 2019-20ء کیلئے منظور کیا گیا فنانس بل آج سے نافذ العمل ہوگا

ٹیکس ایمنسٹی سکیم : دبئی سے اثاثے ظاہر کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ

datetime 30  جون‬‮  2019

ٹیکس ایمنسٹی سکیم : دبئی سے اثاثے ظاہر کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ

لاہور( این این آئی )ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں دبئی سے اثاثے ظاہر کرنے والوں کی تعداد سب سے زیاد ہ ہے ،16لاکھ سے زائد افراد نے ایف بی آر کی ویب سائٹ سے رجوع کیا۔ نجی ٹی وی نے ایف بی آر کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ یومیہ 56ہزار افراد نے ایف… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم : دبئی سے اثاثے ظاہر کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ

15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

datetime 30  جون‬‮  2019

15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی

لاہور( این این آئی)15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل) کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

بینک اورمالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

datetime 30  جون‬‮  2019

بینک اورمالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

لاہور( این این ائی )آج نئے مالی سال کے آغاز یکم جولائی 2019ء کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جولائی کو بینک ہالیڈے کے باعث تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے، جس کے باعث عوامی لین دین نہیں ہوسکے گا۔واضح رہے کہ یکم… Continue 23reading بینک اورمالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

پاکستان کا معاشی مستقبل برآمدات پر مبنی نمو سے جڑا ہے : صدر ایران پاک فیڈریشن

datetime 30  جون‬‮  2019

پاکستان کا معاشی مستقبل برآمدات پر مبنی نمو سے جڑا ہے : صدر ایران پاک فیڈریشن

لاہور(این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی تجارت میں پاکستان کی برآمدات دو فیصد سے کم ہو کر ایک فیصد سے بھی نیچے چلی گئی ہیں،ملک میں مضبوط صنعتی ڈھانچے کا فقدان ہے،9ماہ میں ڈالر39.82 روپے مہنگاجبکہ بیرونی قرضوں میں1400ارب کا اضافہ… Continue 23reading پاکستان کا معاشی مستقبل برآمدات پر مبنی نمو سے جڑا ہے : صدر ایران پاک فیڈریشن

حکومت مطالبات کو نظر انداز کرنے کی بجائے تحفظات سنے کارپٹ ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم ، معاشی ٹیم کے نام کھلا خط

datetime 30  جون‬‮  2019

حکومت مطالبات کو نظر انداز کرنے کی بجائے تحفظات سنے کارپٹ ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم ، معاشی ٹیم کے نام کھلا خط

لاہور(این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے زیر ریٹنگ رجیم ختم کرنے کے فیصلے پر وزیر اعظم عمران خان، مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ، وزیر مملکت ریو نیو حماداظہر اور مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے نام لکھے گئے کھلے خط میں کہا ہے کہ حکومت برآمدی شعبوں کے مطالبات کو یکسر… Continue 23reading حکومت مطالبات کو نظر انداز کرنے کی بجائے تحفظات سنے کارپٹ ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم ، معاشی ٹیم کے نام کھلا خط

سونا مزید ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

datetime 29  جون‬‮  2019

سونا مزید ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی) عالمی صرافہ مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 4ڈالر کے کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 1410ڈالر ہو گئی… Continue 23reading سونا مزید ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

40اور25 ہزار والے بانڈز کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر پابندی کی اطلاعات سے ڈیلروں کی موجیں،عوام کی کھال کیسے اتارنے لگے؟

datetime 29  جون‬‮  2019

40اور25 ہزار والے بانڈز کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر پابندی کی اطلاعات سے ڈیلروں کی موجیں،عوام کی کھال کیسے اتارنے لگے؟

فیصل آباد(آن لائن) چالیس اور پچیس ہزار بانڈز کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر پابندی کی خبروں سے ڈیلرز کی موجیں، 30 سے 15 ہزار میں خریدنے لگے۔ ان بانڈز کی خرید و فروخت پر پابندی نہ ہونے کے باوجود ڈیلرز نے عوام کو دھوکے میں رکھ کر لوٹنا شروع کر دیا۔آن لائن کے… Continue 23reading 40اور25 ہزار والے بانڈز کی مارکیٹ میں خرید و فروخت پر پابندی کی اطلاعات سے ڈیلروں کی موجیں،عوام کی کھال کیسے اتارنے لگے؟

1 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 1,904