اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سونےکی چڑھتی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا فی تولہ قیمت میں میں حیرت انگیز کمی ، نیا ریٹ جاری

datetime 28  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی )عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1930ڈالرز کی سطح پر آگئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیںکمی کے باعث مقامی

مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت1300روپے کمی سے 1لاکھ22ہزار 500اور دس گرام سونے کی قیمت1114روپے کمی سے 1لاکھ5ہزار24روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1500روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…