ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

29  اگست‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی )چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 20بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8072ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

29  اگست‬‮  2018

اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

نئی دہلی(این این آئی)اوبر نے بھارت میں فضائی ٹیکسیاں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوبر2027 سے امریکا میں فضائی ٹیکسی سروس شروع کر رہی ہے اور دنیا بھر میں ابتدائی طور پر 5 ممالک میں یہ سروس متعارف کرائی جائے گی۔بھارتی وزیر جے انت سنہا کا کہنا تھا کہ اوبر نے… Continue 23reading اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

وفاقی کابینہ کی ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی’ تشکیل

28  اگست‬‮  2018

وفاقی کابینہ کی ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی’ تشکیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) تشکیل دے دی۔ کابینہ ڈویژن نے ‘ای سی سی’ کی تشکیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 12 ارکان… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی ‘اقتصادی رابطہ کمیٹی’ تشکیل

گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو گردشی قرضوں میں اضافہ ہوجائے گا

28  اگست‬‮  2018

گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو گردشی قرضوں میں اضافہ ہوجائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گیس فراہم کرنے والی 2 کمپنیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ صارفین پر ڈالا جائے تا کہ ایک سو 23 ارب ڈالر کے گردشی قرضوں کو کم کیا جاسکے جس کے باعث گیس کے پیدواری اور ترسیلی شعبے کو رقم کی کمی کا سامنا… Continue 23reading گیس کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو گردشی قرضوں میں اضافہ ہوجائے گا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

28  اگست‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی )چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 456بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8052ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

تجارتی جنگ میں شدت، امریکا اور چین نے پھر ٹیکس نافذ کردیے

27  اگست‬‮  2018

تجارتی جنگ میں شدت، امریکا اور چین نے پھر ٹیکس نافذ کردیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے دو بڑے تجارتی ممالک امریکا اور چین نے ایک دوسرے کی درآمدی اشیاء پر مزید ٹیکس نافذ کردیئے۔  رپورٹ کے مطابق نئے ٹیکسز کا نفاذ ایسے وقت پر کیا گیا جب دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کا عمل جاری ہے تاکہ تعلقات میں بہتری آسکے۔ ‘چین، امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے… Continue 23reading تجارتی جنگ میں شدت، امریکا اور چین نے پھر ٹیکس نافذ کردیے

بینکوں میں ڈپازٹ کی شرح میں 1.01 فیصد کمی

27  اگست‬‮  2018

بینکوں میں ڈپازٹ کی شرح میں 1.01 فیصد کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 10 اگست 2018 کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے میں شیڈول بینک کی مالیاتی پوزیشن 1.01 کمی کے ساتھ 12 ارب 40 کروڑ 53 لاکھ روپے رہی جو گزشتہ ہفتے 12 ارب 53 کروڑ، 31 لاکھ روپے ریکارڈ کی گئی۔  رپورٹ کے مطابق کمرشل بنیکوں کے ڈپازٹ اور… Continue 23reading بینکوں میں ڈپازٹ کی شرح میں 1.01 فیصد کمی

پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تک پہنچ گیا

27  اگست‬‮  2018

پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تک پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ بڑھ کر 22 کھرب 60 ارب روپے رہا جو ملکی مجموعی پیداوار کا 6.6 فیصد تھا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے 5 سالوں میں یہ سب سے بڑا بجٹ خسارہ تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت… Continue 23reading پاکستان کا بجٹ خسارہ 6.6 فیصد تک پہنچ گیا

پاکستان میں کیا کرنسی نوٹ تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

26  اگست‬‮  2018

پاکستان میں کیا کرنسی نوٹ تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی افواہیں مسترد کر دیں۔حکام اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں کرنسی نوٹ تبدیل نہیں کیے جا رہے۔حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن اور تصاویر جعلی ہیں۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر اس… Continue 23reading پاکستان میں کیا کرنسی نوٹ تبدیل کئے جا رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اعلان کر دیا