اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پاکستان کو بڑا اعزاز حاصل عالمی مخصوص درجہ بندی میں نیسپاک دنیا کی 20 بڑی کمپنیوں میں شامل

datetime 26  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)نیسپاک کو ٹاپ انٹرنیشنل کنسٹرکشن مینجمنٹ / پروگرام مینجمنٹ فرموں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا  ، یہ سروے امریکہ بیسڈ ای این آر رینکنگ میگزین کے تازہ شمارے میں شائع ہوا ہے نیسپاک کو عالمی تعمیراتی انتظام اور پروگرام مینجمنٹ میں 20 غیر امریکی فرموں میں شامل کیا گیا ہے ۔۔ اس وقت ، نیسپاک نہ

صرف دو میگا پن بجلی منصوبوں یعنی مہمند ڈیم اور دیامر باشا ڈیم کی تعمیر کے لئے اہم کردار ادا کررہا ہے بلکہ سات دیگر ممالک میں انجینئرنگ خدمات بھی مہیا کررہا ہے۔ نیسپاک نے 38 سے زیادہ ممالک میں مشاورتی خدمات فراہم کی ہیں اور انجینئرنگ کنسلٹنسی کی دنیا میں بین الاقوامی کمپنی کے طور پر اپنے آپ کو ثابت کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…