جاپان امریکہ سے مزید 25 لاکھ ٹن مکئی خریدے گا
ٹوکیو( آن لائن )جاپان امریکہ سے مزید 25 لاکھ ٹن مکئی خریدے گا۔جاپان میں مکئی کی فصل کو حشرات الارض سے نقصان پہنچا ہیاور اسے اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے مکئی درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔یہ سودا ایسے وقت طے پایا، جب امریکہ، چین کے ساتھ تجارتی تنازع کے باعث اپنی زرعی مصنوعات… Continue 23reading جاپان امریکہ سے مزید 25 لاکھ ٹن مکئی خریدے گا