ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان

10  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان

کراچی (این این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان۔روئی کی قیمتیں پچھلے دو روز کے دوران ریکارڈ 400 روپے فی من اضافے کے بعد پچھلے دو ماہ کی بلند ترین سطح8ہزار 700روپے فی من تک پہنچ گئیں،کاشتکاروں… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

10  اکتوبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

کراچی(آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغازمثبت ہوا تاہم جلد ہی کاروباری اشاریہ منفی رجحان اختیار کر گیا۔کاروبار کی ابتداء میں گزشتہ روز کا مثبت رجحان برقرار رکھنے والے بازار حصص کے کے ایس ای 100 انڈیکس میں 115 پوئنٹس تک کا اضافہ ہوا۔ اس کے بعد مارکیٹ میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال پاکستانی معیشت کودوسرے روزایک اور بڑا جھٹکالگ گیا

سرسید احمد خان کی خدمات، اسٹیٹ بینک کا اعزازی سکہ جاری کرنے کا اعلان

10  اکتوبر‬‮  2018

سرسید احمد خان کی خدمات، اسٹیٹ بینک کا اعزازی سکہ جاری کرنے کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی بینک دولت پاکستان نے سرسید احمد خان کی خدمات کے اعتراف میں 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرسید احمد خان انیسویں صدی کے مفکر ، ماہر تعلیم اور مسلمان مصلح تھے جنہوں نے برصغیر پاک… Continue 23reading سرسید احمد خان کی خدمات، اسٹیٹ بینک کا اعزازی سکہ جاری کرنے کا اعلان

پاکستان 1990 کے بعد 10بار آئی ایم ایف پروگرام لے چکا ہے : اعلامیہ

10  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان 1990 کے بعد 10بار آئی ایم ایف پروگرام لے چکا ہے : اعلامیہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام لینے سے متعلق اعلامیے میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت پہلی بار آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں لے رہی، پاکستان1990 کے بعد 10بار آئی ایم ایف پروگرام لے چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام لینے سے متعلق… Continue 23reading پاکستان 1990 کے بعد 10بار آئی ایم ایف پروگرام لے چکا ہے : اعلامیہ

جرمن برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی ،درآمدت میں بھی 2.7فیصد کمی واقع

10  اکتوبر‬‮  2018

جرمن برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی ،درآمدت میں بھی 2.7فیصد کمی واقع

برلن(این این آئی)جرمن برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی واقع ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت کے وفاقی دفتر برائے شماریات نے کہاکہ اگست میں جرمن برآمدات اْس سے ایک ماہ قبل کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم ہو کر 110.3 بلین یورو کی رہیں۔دوسری طرف درآمدات… Continue 23reading جرمن برآمدات میں مسلسل دوسرے ماہ کمی ،درآمدت میں بھی 2.7فیصد کمی واقع

سعودی عرب کو پٹرول سے سات ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

10  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب کو پٹرول سے سات ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

ریاض(این این آئی)سال 2018ء کے ابتدائی سات ماہ کے دوران سعودی عرب کو تیل برآمدات سے487ارب ریال کی ریکارڈآمدنی ہوئی۔عرب ٹی و ی کے مطابق ایک بیرل تیل کی اوسط قیمت 69.7 ڈالر رہی اور گزشتہ برس کے ابتدائی 9ماہ کے مقابلے میں 1.6فیصد تیل زیادہ برآمد کیا گیا۔2017ء کے ابتدائی 7ماہ کے مقابلے میں… Continue 23reading سعودی عرب کو پٹرول سے سات ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ

10  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈالر کی اونچی اڑان کا سونے کی قیمت پر بھی اثر ہوا ہے جس کی فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 62 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 1454 روپے اضافے کے بعد 53 ہزار 155 روپے کا ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں باقائدہ درخواست دینے سے… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ

درآمدی ایل این جی صفر اعشاریہ 36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی ہو گئی

10  اکتوبر‬‮  2018

درآمدی ایل این جی صفر اعشاریہ 36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں درآمدی ایل این جی صفر اعشاریہ 36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی ہو گئی، اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت… Continue 23reading درآمدی ایل این جی صفر اعشاریہ 36 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی ہو گئی

پاکستان اور چین کے درمیان 20 کروڑ ڈالر کے 11 معاہدوں پر دستخط

10  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اور چین کے درمیان 20 کروڑ ڈالر کے 11 معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور چین کے درمیان 20کروڑ ڈالر کے 11 معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ پاکستان اور چین کے درمیان معاہدوں پر دستخط چینی خریدار کمپنیوں کے وفد کے دورہ پاکستان کے موقع پر کئے گئے۔ چینی سفارتخانے کے کمرشل اتاشی کے مطابق سی فوڈ اسٹیل اور زراعت کے شعبوں میں… Continue 23reading پاکستان اور چین کے درمیان 20 کروڑ ڈالر کے 11 معاہدوں پر دستخط