اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

آٹامزید مہنگا، فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ 1800فی من ملنے والی گندم بھی 2300روپے میں فروخت ہونے لگی

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن ) لاہور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 4 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔لاہور میں چکی اونر ایسوسی ایشن نے چکی آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے فی کلو آٹا 72 سے 76 روپے کر دیا۔چکی اونرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر گندم کی قیمت کم نہ ہوئی تو آٹا 80 روپے فی کلو کر دیا جائے گا۔

سیکریٹری جنرل چکی اونرز ایسوسی ایشن عبدالرحمان نے کہا کہ گندم کی فی من قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے اور اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2 ہزار 300 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل غلہ منڈی میں گندم کی فی من قیمت ایک ہزار 800 روپے میں دستیاب تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…