فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں 52کروڑ 76لا کھ ڈا لر کا خام تیل درآمد کیا تھا جو رواں سال 67فیصد اضا فے کے سا تھ 88کروڑ 3لا کھ ڈا لر ہو گیا خام تیل کی امپورٹ میں اضا فے کا مطلب آئل ریفا ئنری کی کیپسٹی میں اضا فہ ہو رہا ہیخام تیل کی ہا ئی پرا ڈکٹس سے پلا سٹک کی انڈسٹری فروغ پا رہی ہے ۔