ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

افریقی اصلاحات سے جرمن سرمایہ کاری بڑھے گی، جرمن چانسلر

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

افریقی اصلاحات سے جرمن سرمایہ کاری بڑھے گی، جرمن چانسلر

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلامیرکل نے کہا ہے کہ براعظم افریقہ میں سیاسی، مالیاتی اور ٹیکس اصلاحات سے وہاں جرمن سرمایہ کاری میں اضافہ یقینی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر نے یہ بات ملکی دارالحکومت برلن میں منعقدہ کمپیکٹ وِد افریقہ نامی اجلاس میں کہی۔ انہوں نے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے… Continue 23reading افریقی اصلاحات سے جرمن سرمایہ کاری بڑھے گی، جرمن چانسلر

عوام ان سکیموںمیں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں ورنہ خود ذمے دار ہونگے، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

عوام ان سکیموںمیں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں ورنہ خود ذمے دار ہونگے، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

اسلام آباد (آن لائن ) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے عوام الناس کوبی ایچ آن لائن جاب،ایس ایم سی اور کارپوریٹ آٹوموبائلز پرائیویٹ لمیٹڈ میں سرمایہ کاری کرنے سے روکتے ہوئے کہاہے کہ جعلی سرمایہ کاری اور پانزئی سکیموں جن میں عوام کو پر کشش اور غیر حقیقی… Continue 23reading عوام ان سکیموںمیں ہرگز سرمایہ کاری نہ کریں ورنہ خود ذمے دار ہونگے، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

عمران خان کی معاشی سمت کا کمال ہے کہ روپے کی قدر میں 30فیصد کمی ہوئی،جھوٹ بولنے سے معیشت بہتر نہیں ہوتی ، وزیر اعظم پرشدید تنقید

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

عمران خان کی معاشی سمت کا کمال ہے کہ روپے کی قدر میں 30فیصد کمی ہوئی،جھوٹ بولنے سے معیشت بہتر نہیں ہوتی ، وزیر اعظم پرشدید تنقید

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے معیشت پر ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب جھوٹ بولنے سے معیشت بہتر نہیں ہوتی ،معیشت ایسی سمت چلی گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی ناممکن ہے ،عمران صاحب آپ کی طرح… Continue 23reading عمران خان کی معاشی سمت کا کمال ہے کہ روپے کی قدر میں 30فیصد کمی ہوئی،جھوٹ بولنے سے معیشت بہتر نہیں ہوتی ، وزیر اعظم پرشدید تنقید

ایران میں پٹرول قیمتوں کے خلاف مظاہرے جاری ،ہلاکتیں 50ہوگئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایران میں پٹرول قیمتوں کے خلاف مظاہرے جاری ،ہلاکتیں 50ہوگئیں

تہران(این این آئی)ایران میں جمعہ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 50ہوگئی ہے۔ایران بھر میں گذشتہ تین روز سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ تک رسائی بند کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انسانی… Continue 23reading ایران میں پٹرول قیمتوں کے خلاف مظاہرے جاری ،ہلاکتیں 50ہوگئیں

دھرنوں اور جلسے جلوسوں کیوجہ سے ما ل روڈ ،ملحقہ تجارتی مراکزمیں کاروبارتباہ ہو گیا: صدر آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

دھرنوں اور جلسے جلوسوں کیوجہ سے ما ل روڈ ،ملحقہ تجارتی مراکزمیں کاروبارتباہ ہو گیا: صدر آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ آئے روز دھرنوں اور جلسے جلوسوں کی وجہ سے مال روڈ اور اس سے ملحقہ تجارتی مراکز میں کاروبار کرنے والے تاجر شدید مشکلات کا شکار ہیں ، مال روڈ کی بندش اور شدید ٹریفک جام کی وجہ سے خریدار ذہنی… Continue 23reading دھرنوں اور جلسے جلوسوں کیوجہ سے ما ل روڈ ،ملحقہ تجارتی مراکزمیں کاروبارتباہ ہو گیا: صدر آل پاکستان انجمن تاجران

امارات ایئرلائن اربوں ڈالرز کےکتنے ایئر بس طیارے خریدے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

امارات ایئرلائن اربوں ڈالرز کےکتنے ایئر بس طیارے خریدے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی(این این آئی)امارات ایئر لائن نے ایئربس 350 ماڈل کے پچاس نئے طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ سولہ ارب ڈالر کا ہے، جس کے تحت ہوائی جہازوں کی فراہمی 2023میں ہو گی۔ اس معاہدے کا اعلان امارات ایئرلائن کے چیئرمین شیخ احمد بن سعید المخطوم نے دبئی ایئر شو کے… Continue 23reading امارات ایئرلائن اربوں ڈالرز کےکتنے ایئر بس طیارے خریدے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی عرب میں عنقریب نئی شرائط کے ساتھ ورک ویزوں کے اجراء کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب میں عنقریب نئی شرائط کے ساتھ ورک ویزوں کے اجراء کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں محنت اور سماجی ترقی کے وزیر احمد الراجحی نے تصدیق کی ہے کہ ان کی وزارت نے 68 منصوبوں کو اختتام تک پہنچایا ہے جن پر گذشتہ چند ماہ کے دوران کام کیا گیا۔ اس وقت نجی سیکٹر کے کام آنے والے 32 منصوبوں کے آغاز کے لیے کام… Continue 23reading سعودی عرب میں عنقریب نئی شرائط کے ساتھ ورک ویزوں کے اجراء کا اعلان

این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کی پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹ 18-2017 جاری جانتے ہیں کتنے کروڑ یونٹس سے زائد بجلی صارفین کو فراہم نہیں کی گئی؟

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کی پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹ 18-2017 جاری جانتے ہیں کتنے کروڑ یونٹس سے زائد بجلی صارفین کو فراہم نہیں کی گئی؟

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کی پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹ 18-2017 جاری کردی جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر این ٹی ڈی سی کے نقصانات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ،2017-18 میں 46 کروڑ یونٹس سے زائد بجلی صارفین کو فراہم نہیں کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کی پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹ 18-2017 جاری جانتے ہیں کتنے کروڑ یونٹس سے زائد بجلی صارفین کو فراہم نہیں کی گئی؟

1 858 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 1,981