عوام غیر حقیقی منافع کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں،ایس ای سی پی
اسلام آباد(آن لائن)سیکیورٹیزاینڈ ایکس چینج نے عوام کو خبردارکیا کہ غیر حقیقی منافع اور رعایتوں کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں۔ایس ای سی پی کے اعلامیہ میں بتایا گیا کہ پاک میمن ایمپکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور میمن کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ گاڑیوں، مکانات، الیکٹرانکس وغیرہ کی لیزنگ کے غیر قانونی اور غیر منظور… Continue 23reading عوام غیر حقیقی منافع کا لالچ دینے والی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں،ایس ای سی پی