ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ آٹا خریدنے کی سکت نہ رہی تو کیا کھائیں گے عوام کا صبر جواب دے گیا ، دھماکہ خیز اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آ ن لائن )راولپنڈی میں چکی آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دو دن میں آٹا پانچ روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 75 روپے کلو ہو گئی۔راولپنڈی میں چکی آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، دو دن میں آٹا 5 روپے جبکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران 15 روپے کلو تک مہنگا ہو گیا جس کے بعد قیمت 75 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔شہر میں اس وقت 15 کلو آٹے کی قیمت 980 روپے جبکہ 25 کلو کا

تھیلا 1450 سے 1500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اب تو صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، آٹا خریدنے کی سکت بھی نہیں رہی تو کھائیں گے کیا۔چکی آٹا ہر روز کیوں مہنگا ہو رہا ہے، اس پر چکی مالکان کہتے ہیں گندم مہنگی مل رہی ہے تو آٹا سستا کیسے دیں۔ یوں عوام مہنگائی کے ہاتھوں پس رہے ہیں لیکن حکومتی دعووں کے باوجود اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کسی طرح قابو میں نہیں آ رہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…