ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروبار کے آغاز پر 8 پیسے اضافہ ، جس کے بعد ڈالر 159.42 روپے سے 159 روپے 50 پیسے کا ہو گیا، ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں مندی کا رجحان پید اہو گیاہے۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی