بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

کورونا کی دوسری لہر کا خوف عالمی سٹاک مارکیٹس کریش کر گئیں تیل قیمتوں میں بھی بڑی کمی

datetime 22  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (اے ایف پی) کورونا وائرس کے ایک بار پھر سر اٹھانے اور یورپ سمیت دنیا بھر میں دوسری لہر آنے کے خوف کے باعث امریکا، ایشیاسمیت یورپ کی اسٹاکس مارکیٹوں کو شدیدمندی کا سامنا رہا،گزشتہ روز نیو یارک ڈائو جانز کے اسٹاکس 2.9 فیصد، لندن ایف ٹی ایس ای اسٹاکس میں 3.4 فیصد،فرانکفرٹ اسٹاکس میں 4.4 فیصد،

ہانگ کانگ اسٹاکس 2.1 فیصد اور شنگھائی اسٹاکس میں بھی 0.6فیصد کمی آئی،دوسری جانب تیل کی عالمی قیمتوں میں بھی 4.5سے 5.5 فیصد تک کمی دیکھی گئی، ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 5.5 فیصد کم ہوکر 38.87ڈالرزفی بیرل پر آگیا جبکہ برینٹ کروڈ کی عالمی قیمتوں میں بھی 4.5فیصد کمی دیکھی گئی اور قیمتیں 41.21ڈالرز فی بیرل پر آگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…