اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

فی تولہ سونا کتنے میں مل رہا ہے؟ صرافہ مارکیٹ سے تازہ ترین ریٹ آگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور،نیویارک (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 14 ہزار 500 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت

1 لاکھ 4 ہزار 958 روپے کی سطح پر دیکھنے میں آئی۔ دوسری جانب امریکا میں سونے کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 2.1 فیصد گرکر 1909.05 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 2.6 فیصد کمی کے ساتھ 1910.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…