ملک بھر میں 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط لاگو
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط یکم فروری سے لاگو ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آرکی طرف سے ،قانون نافذ ہونے کے بعد اب تک اس ضمن میں دی گئی مہلت ختم ہو گئی ،قانون کی خلاف ورزی پر ایف بی… Continue 23reading ملک بھر میں 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط لاگو