اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2019

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان بیکریزایسوسی ایشن نے مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا ۔سینڈوچ بریڈ 10روپے اضافے سے125روپے،وائٹ بریڈ لارج 10روپے سے 100روپے،وائٹ بریڈ میڈیم 5روپے اضافے 75روپے،وائٹ بریڈ سٹینڈرڈ5روپے اضافے سے 55روپے،وائٹ بریڈ منی 5روپے اضافے سے 35روپے،ملکی بریڈ لارج 10روپے اضافے سے 100روپے،ملکی بریڈ سٹینڈرڈ 5روپے… Continue 23reading بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں تین ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا

شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

datetime 16  اگست‬‮  2019

شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گو شت کی قیمت 12روپے کمی سے 287، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 16  اگست‬‮  2019

ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(آن لائن) انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 158.44 سے بڑھ کر 158.85 روپے کا ہو گیا ہے۔دیگر کرنسیوں کی ریٹ کی بات کریں تو فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 107.69، یورو 176.12 روپے ، سعودی ریال 42.24 روپے ، یوکے پاؤنڈ 191.77 روپے میں فروخت ہو رہا… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہو گیا

قرضوں میں آدھے سے زیادہ اضافہ کس وجہ سے ہوا؟ حکومت نےتنقید کرنے والوں کو سچائی سے آگاہ کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2019

قرضوں میں آدھے سے زیادہ اضافہ کس وجہ سے ہوا؟ حکومت نےتنقید کرنے والوں کو سچائی سے آگاہ کردیا

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر اقتصادی امور میاں حماد اظہر نے کہا ہے کہ جو لوگ قرضوں میں اضافے پر تنقید کررہے ہیں وہ معیشت کے دیگر اصولوں کو نظر انداز کررہے ہیں‘ موجودہ حکومت کے قرضوں میں آدھے سے زیادہ اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث ہوا ہے۔… Continue 23reading قرضوں میں آدھے سے زیادہ اضافہ کس وجہ سے ہوا؟ حکومت نےتنقید کرنے والوں کو سچائی سے آگاہ کردیا

نامعلوم افراد کی جانب سے ایف بی آر ٹیکس ریفنڈ دینے کا جھانسہ لوگوں سے کیسے معلومات لی جانے لگیں؟خبردار کردیا گیا

datetime 15  اگست‬‮  2019

نامعلوم افراد کی جانب سے ایف بی آر ٹیکس ریفنڈ دینے کا جھانسہ لوگوں سے کیسے معلومات لی جانے لگیں؟خبردار کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)نامعلوم افراد کی جانب سے ایف بی آر ٹیکس ریفنڈ دینے کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے اور جعلی ای میل آئی ڈی کے ذریعے معلومات لینے کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے خبر دار کیا ہے کہ عوام ایسے افراد کی معلومات فوری طور پر ایف بی آر کی… Continue 23reading نامعلوم افراد کی جانب سے ایف بی آر ٹیکس ریفنڈ دینے کا جھانسہ لوگوں سے کیسے معلومات لی جانے لگیں؟خبردار کردیا گیا

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 10  اگست‬‮  2019

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالر بڑھنے کے بعدملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا مزید350روپے مہنگاہوگیا،جس کے نتیجے میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح 87350روپے پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

عید سے پہلے مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادیں، اشیائے ضروریہ پہنچ سے باہر، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

datetime 10  اگست‬‮  2019

عید سے پہلے مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادیں، اشیائے ضروریہ پہنچ سے باہر، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (این این آئی) 8 اگست 2019 کواختتام  ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ ہ، 17 بڑے شہروں سے 53 اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 3 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،25 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا… Continue 23reading عید سے پہلے مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادیں، اشیائے ضروریہ پہنچ سے باہر، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار جاری

ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

datetime 10  اگست‬‮  2019

ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ۔ چیئر مین ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال مزید 7لاکھ 50ہزار افراد سسٹم میں شامل ہوئے ،ٹیکس نظام میں شامل ہونے والے نئے افراد سے ٹیکس سال 2018 میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع… Continue 23reading ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

کارپٹ ایسوسی ایشن کا بھارت سے دو طرفہ تجارت معطل کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی حمایت کا اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2019

کارپٹ ایسوسی ایشن کا بھارت سے دو طرفہ تجارت معطل کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھارت سے دو طرفہ تجارت معطل کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عالمی منڈیوں میں بھارتی مصنوعات کا مقابلہ کرنے کیلئے مقامی مینو فیکچررز اور برآمدکنندگان کو خصوصی مراعات اور سہولیات فراہم کرے ،بھارت… Continue 23reading کارپٹ ایسوسی ایشن کا بھارت سے دو طرفہ تجارت معطل کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی حمایت کا اعلان

1 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 1,905