جولائی کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں نہ ہونے کے برابر کمی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق جولائی کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.01فیصد کی کمی دیکھی گئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 10.29 فیصد ہوگئی، ایک ہفتے کے دوران 23… Continue 23reading جولائی کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں نہ ہونے کے برابر کمی

































