اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 284روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 196روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت میں 4روپے کمی ہو گئی جو فی درجن 109روپے پرفروخت ہوئے ۔

بینک جانے کی ضرورت نہ ہی منظوری کا انتظار!پاکستان کا واحد بینک جس نے موبائل ایپ کے ذریعے قرضے دینا شروع کردئیے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

بینک جانے کی ضرورت نہ ہی منظوری کا انتظار!پاکستان کا واحد بینک جس نے موبائل ایپ کے ذریعے قرضے دینا شروع کردئیے

اسلام آباد(اے این این )حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل ) موبائل فون ایپلیکیشنز کے ذریعے قرضہ فراہم کرنے والا ملک کاپہلابینک ہے۔ ایچ بی ایل کے گلوبل کنزیومر بینکنگ شعبہ کے سربراہ عامر قریشی نے کہا ہے کہ بینک صارفین کو قرضوں کے حصول کے لئے آن لائن سہولیات فراہم کررہا ہے جس میں… Continue 23reading بینک جانے کی ضرورت نہ ہی منظوری کا انتظار!پاکستان کا واحد بینک جس نے موبائل ایپ کے ذریعے قرضے دینا شروع کردئیے

رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں پھلوں کی برآمدات میں 35فیصد اضا فہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں پھلوں کی برآمدات میں 35فیصد اضا فہ

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں پھلوں کی برآمدات میں 35فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں9کروڑ 65لاکھ ڈا لر تھی جو رواں سال 35فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر13کروڑ 2لاکھ ڈا لر ہو گئی۔ پھلوں کے برآمد کند… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں پھلوں کی برآمدات میں 35فیصد اضا فہ

رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں تمبا کو کی برآمدات میں 35فیصد کمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں تمبا کو کی برآمدات میں 35فیصد کمی

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں تمبا کو کی برآمدات میں 35فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں27لاکھ ڈا لر کا تمبا کو برآمد کیا گیا تھا جو رواں سال کے اسی عرصہ 35فیصد کمی کے ساتھ16لاکھ ڈا لر رہی تمبا… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں تمبا کو کی برآمدات میں 35فیصد کمی

دفاعی نمائش آئیڈیاز کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

دفاعی نمائش آئیڈیاز کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

لاہور( این این آئی) پاکستان پوسٹ کی جانب سے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کر دیا گیا ۔ٹکٹ ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن اور نیشنل سکیورٹی پرنٹنگ کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے۔ عوام کے لئے یادگاری ٹکٹ کی بدھ کے روز سے ملک کے تمام بڑے اوراہم… Continue 23reading دفاعی نمائش آئیڈیاز کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

بجلی کی قیمت میں 1.27روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری تشویشناک ہے : افتخار بشیر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

بجلی کی قیمت میں 1.27روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری تشویشناک ہے : افتخار بشیر

لاہور(این این آئی) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں1.27روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے کاروباری لاگت میں اضافہ ہوگا۔ اور عوام کیلئے مہنگائی مزید بڑھے گی اس لیے حکومت… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 1.27روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری تشویشناک ہے : افتخار بشیر

سعودی عرب میں تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ12 لاکھ بیرل سے متجاوز

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب میں تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ12 لاکھ بیرل سے متجاوز

ریاض(این این آئی) رواں ماہ کے دوران سعودی عرب میں تیل کی پیدوارا نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومبر کے دوران سعودی عرب کی یومیہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ12 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ۔ پچھلے ماہ سعودی عرب کی تیل کی یومیہ پیدا وار ایک کروڑ 8 لاکھ… Continue 23reading سعودی عرب میں تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ12 لاکھ بیرل سے متجاوز

حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر عبد اللطیف ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مارچ میں شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے تاکہ بین الاقوامی نمائش میں پاکستانی مصنوعات کی موجودگی کویقینی بنایا جا سکے،خطے کے ممالک کا مقابلہ کرنے کیلئے… Continue 23reading حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن