ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ڈالر کی گرتی قیمتیں ، روپیہ تگڑا ہونے لگا امریکی ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 65پیسے کی کمی واقع ہوئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 165.05روپے سے کم ہو کر164.40روپے اور قیمت فروخت165.25روپے سے کم ہو کر164.60روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 165.30روپے سے گھٹ کر164.60روپے اور قیمت فروخت165.60روپے سے گھٹ کر164.90روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.20روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 193.20روپے سے گھٹ کر192روپے اور قیمت فروخت195.20روپے سے گھٹ کر194روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 213روپے سے کم ہو کر211.50روپے اور قیمت فروخت215روپے سے کم ہو کر213.50روپے پر آ گئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…