سٹاک مارکیٹ میں تیزی آتےہی ڈالر بھی سستا ہو گیا
کراچی(سی پی پی )سٹاک مارکیٹ میں تیزی آتے ہی ڈالربھی سستا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ڈالر92پیسے سستا ہو گیا، ڈالر 150وپے 22پیسے سے سستا ہو کر 149روپے30پیسے کا ہو گیا ہے۔ کاروباری دن کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ روز کی مندی کے بعد آج… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں تیزی آتےہی ڈالر بھی سستا ہو گیا