ٹیسلا نے نئی بیٹری متعارف کرادی،بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

26  ستمبر‬‮  2020

ٹوکیو( آن لائن )جاپان میں بیٹری ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران برقی موٹر گاڑیوں کی فرم ٹیسلا نی6 گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والی بیٹری متعارف کرا دی ہے جس کی قیمت کلوواٹ فی گھنٹہ کی وجہ سے 14 فیصد مزید کم ہوگی۔جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق برقی موٹر گاڑیوں کی فرم ٹیسلا نے بیٹری ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران “ٹیبلس”

نامی نئی بیٹری کو متعارف کرائی ہے جو کہ 6گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس کی قیمت کلوواٹ فی گھنٹہ کی وجہ سے 14 فیصد مزید کم ہوگی۔ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کا کہنا ہے کہقیمت سے دیگر بیٹریوں کی قیمتوں پر بھی اثر پڑے گا۔ مسک نے کہا کہ3 سال کے اندر ہم ایک ایسی برقی موتر گاڑی بازار میں لائیں گے جس کی قیمت صرف25 ہزار ڈالرز ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…