ایٹمی توانائی : سعودی عرب کو بڑا اعزاز مل گیا

26  ستمبر‬‮  2020

ویانا(آن لائن)  انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں جنرل کانفرنس کی مرکزی کمیٹی کی صدارت کے لیے سعودی عرب کو منتخب کیا گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقد ہونے والے 64 ویں اجلاس کے دوران ایران کے بجائے

فی الحال سعودی عرب کو مرکزی کمیٹی کی سربراہی دی گئی ہے۔کمیٹی کے اجلاس میں 112 ممالک میں سے 70 ممالک نے سعودی عرب کے حق میں ووٹ دیا ہے جب کہ 37 ممالک نے اس سے اجتناب برتا۔21تا 25 ستمبر جاری رہنے والی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس میں ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر اختلافات نے اسے کمیٹی کی سربراہی سے محروم کردیا ہے۔انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی گورنرز کونسل میں نشست حاصل کرنے کے لئے ایران متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھی مقابلہ کر رہا ہے جو جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی کے علاقوں کے لئے جنرل پالیسی تیار کرنے کا ذمہ دار ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…