اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر سستا ہو کر ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 60پیسے کی کمی سے165.25روپے اور اوپن مارکیٹ میں 40پیسے کی کمی سے165.60روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کے مطابق جمعرات

کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 60پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید165.65روپے سے گھٹ کر165.05روپے اور قیمت فروخت165.85روپے سے گھٹ کر165.25روپے پر آ گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 40پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید165.70روپے سے گھٹ کر165.30روپے اور قیمت فروخت166روپے سے گھٹ کر165.60روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں 20پیسے کامزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید193روپے سے بڑھ کر193.20روپے اور قیمت فروخت195روپے سے بڑھ کر195.20روپے ہو گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید ایک روپے کے اضافے سے بڑھ کر213روپے اور قیمت فروخت 215روپے ہوگئی۔واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ اس سے قبل سولہ جون 2020 کو ڈالر 164 روپے 87 پیسے پر ٹریڈ ہوا تھا، 26 اگست سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کمی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…