گندم کی قیمت میں 5 ماہ میں ہوشربا اضافہ، عوام کے ساتھ ساتھ تاجر بھی پریشان

22  ستمبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی)پنجاب بھرکی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، 5 ماہ میں قیمت تقریباً 900 روپے فی من تک بڑھ گئی۔رواں سال پنجاب میں 2 کروڑ ٹن گندم کی پیداوار ہوئی جس میں سے حکومت نے 40لاکھ ٹن گندم خریدلی تاہم اوپن مارکیٹ میں پھر بھی عدم دستیابی کی شکایت ہے۔سروے کے مطابق 5ماہ میں قیمت تقریباً900روپے فی من تک بڑھ گئی ہے۔

گندم مہنگی ہونے پرتاجراورخریدار دونوں ہی پریشان ہیں۔فی من گندم کی قیمت بڑھنے کا اثر آٹے پر بھی ہوا ہے اورچکی کا آٹا سب سے زیادہ مہنگاہوا ہے اورقیمت76 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔فلارملزایسوسی ایشن کے مطابق اب تک 2 لاکھ ٹن غیرملکی گندم مارکیٹ میں آئی ہے۔پاکستان میں اس وقت آٹے کی قیمت کم کرنے کے لئے مزید18 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…