ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ڈالر کے ریٹ میں کمی، روپیہ ڈالر پر پھر بھاری پڑ گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی

قدر میں 40پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 166.30روپے سے کم ہو کر165.90روپے اور قیمت فروخت166.50روپے سے کم ہو کر166.10روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 20پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 166.10روپے سے کم ہو کر166روپے اور قیمت فروخت 166.50روپے سے کم ہو کر166.30روپے پر آ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 1.50روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید196.50روپے سے گھٹ کر195روپے اور قیمت فروخت198.50روپے سے گھٹ کر197روپے پر آ گئی اسی طرح1.50روپے کی کمی سے برطانو ی پونڈ کی قیمت خرید 214.50روپے سے کم ہو کر213.20روپے اور قیمت فروخت216.50روپے سے کم ہو کر215.50روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…