اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ اضافہ ہو گیاتفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 1963ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی

فی تولہ قیمت 300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 14ہزار 700روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے 98ہزار 337 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت بغیر کسی اضافہ کمی کے 1320روپے فی تولہ برقرار رہی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…