ڈالر 150روپے کا ہو گیا پاکستانی سرمایہ کاروں کی چیخیں نکل گئیں ،بڑے بڑے منٹوں میں کنگال ہو گئے ، اسٹاک مارکیٹ بھی کریش کر گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 150 روپے کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ گزشتہ روزبھی ڈالرکی قیمت خرید میں 5 روپے 61 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ… Continue 23reading ڈالر 150روپے کا ہو گیا پاکستانی سرمایہ کاروں کی چیخیں نکل گئیں ،بڑے بڑے منٹوں میں کنگال ہو گئے ، اسٹاک مارکیٹ بھی کریش کر گئی