پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

مسافر کی ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

پیرس (این این آئی)فرانس میں ایک مسافر نے ٹرین میں کھڑکی سے سوار ہونے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص ٹرین کی کھڑکی سے سوار ہونے سے قبل اپنی جیکٹ اتار کر ٹرین کے اندر بیٹھے شخص کو دیتا ہے اور کھڑکی سے

ہی ٹرین کے اندر داخل ہوجاتا ہے۔سوشل میڈیا پر مسافر کی اس حرکت پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔یاد رہے کہ فرانس میں صدر ایمانویل میکرون کی متنازع پنشن اصلاحات کے دسمبر کے بعد سے ملک کے بیشتر شہروں میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری ہے جس کے سبب مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…