پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمہنگا ہو گیا، نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں سات پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد ڈالر 165 روپے 90 پیسے کا ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج

کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہو تو 100 انڈیکس 42 ہزار 504 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں کمی آنا شروع ہو گئی اور انڈیکس 77 پوائنٹس کمی کے ساتھ 42 ہزار 427 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…