انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی پاکستانی مارکیٹ میں صورتحال واضح

25  ستمبر‬‮  2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی جبکہ پاکستان میں قیمتوں میں مثبت رحجان ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں21پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 165 روپے

75 پیسے پر ٹریڈہو رہا ہے ۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے 166روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید166.10روپے سے گھٹ کر166روپے اور قیمت فروخت166.30روپے سے گھٹ کر166.20روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید166روپے اور قیمت فروخت166.30روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں 50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید193.50روپے سے گھٹ کر193روپے اور قیمت فروخت195.50روپے سے گھٹ کر195روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید211روپے اور قیمت فروخت213روپے مستحکم رہی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…