جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب نےپلاسٹک کا 5ریال کا کرنسی نوٹ جاری کردیا‎

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی حکام نے جعل سازی کے خاتمے کیلئے پلاسٹک سے نوٹ 5 ریال کے نوٹ جاری کردئیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب عوام کو جعل سازی سے بچانے کےلیے مرحلہ وار پلاسٹک سے بنے نوٹوں کا اجرا کر

رہی ہے، پہلے مرحلے میں سعودی مالیاتی اتھارٹی (ساما)نے پانچ ریال کا پلاسٹک نوٹ جاری کیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹ پولیمر سے بنے ہیں جن کی لاگت پیپر نوٹوں سے خاطر خواہ کم ہے اور یہ طویل عرصے تک قابل استعمال رہے گا۔ساما کا کہنا تھا کہ پولیمر سے بنے نوٹوں میں سیکیورٹی خصوصیات بھی موجود ہیں، جس باعث نئے نوٹوں میں جعل سازی نہیں ہوسکتی جبکہ سا میں سیکیورٹی ہاتھ سے لکھائی بھی ممکن نہیں۔ساما نے کہا ہے کہ ’5 ریال کے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل پیر سے ہوگا جبکہ باقی کرنسی نوٹ بھی مرحلہ وار جاری کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…