جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان مختلف ممالک کو بہت سی مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ، زبردست اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ڈائریکٹر ای ٹاچی کمپنی کے کے نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی منڈیوںمیں بہت سی مصنوعات برآمدکرنے کی صلاحیت رکھتاہے ،اگرحکومت ہدف  مقررکرے تو پاکستانی سفارتخانوں کے کمرشل اتاشی برآمدات میں اضافے میں کلیدی کر دار ادا کر سکتے ہیں۔

ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے دفتر میں مختلف مصنوعات کے برآمدکنندگان کے وفدسے ملاقات کرتے ہوئے کیا ۔ ڈائریکٹر ای ٹاچی کمپنی کے کے نے کہاکہ پاکستان کو ٹیکنالوجی پر دسترس رکھنے والے ممالک کے ساتھ جوائنٹ ونچرکرناچاہیے ۔پاکستان موبائل سمیت دیگربہت سی مصنوعات کی درآمد پر سالانہ اربوں ڈالرخرچ کرتاہے ۔ اگرحکومت سرمایہ کاروںاورماہرین کی حوصلہ افزائی اور ان کی سرپرستی کرے تو پاکستان موبائل سمیت دیگر بہت سی مصنوعات تیار کر کے برآمد کرسکتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ  نوجوانوںکو ٹیکنالوجی سے روشناس کرانے کیلئے منصوبہ شروع کیا جائے گا جس کیلئے عملی پیشرفت شروع کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…