برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 199روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 137روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 81روپے فی درجن رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 199روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 137روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 81روپے فی درجن رہی۔
ًاسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میں فروخت کی جانے والی غیر ملکی کمپنیوں نے وفاقی بجٹ کے فورا بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں بلا جواز اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاپانی کمپنیوں ٹیوٹا اور ہنڈا نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس غیر قانونی اضافے کا اطلاق بینکوں سے اقساط پر… Continue 23reading بجٹ منظور نہ ہوا لیکن ٹویوٹا اور ہنڈا نےگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا غیر قانونی اضافے کا اطلاق بینکوں سے اقساط پر بک کی گئی گاڑیوں پرہوگا
لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے اپوزیشن کی میثاق معیشت کی پیشکش پر پیشرفت کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرضے اور امداد صرف ’’پین کلر ‘‘ ہیں ہمیں معیشت کو پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے اصلاحات اور اپنے وسائل پیدا… Continue 23reading حکومت کااپوزیشن کی جانب سے میثاق معیشت کی پیشکش پر پیشرفت کا اعلان خوش آئند ہے ، صدرآل پاکستان انجمن تاجران
اسلام آباد( آن لائن) پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی میعاد ختم ہونے میں 8 دن باقی رہ گئے مگر ابھی تک صرف ایک ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کر سکے بیرون ملک 1 لاکھ 52 ہزار خفیہ اکاونٹس ہولڈر نے بھی اسکیم میں عدم دلچسپی کا اظہار… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام
کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13ڈالرکانمایاں اضافہ دیکھا گیا،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا800روپے مہنگاہوکرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت… Continue 23reading سونا مزید800روپے مہنگا،ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی35000اور35100کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 28ارب10کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت20.68فیصدکم جبکہ54.31فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں اربوں کااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں
کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کا شکنجہ سخت ہوگیا ہے، مہنگی اورقیمتی گاڑیاں رکھنے والے اب نہیں بچ سکیں گے۔ شاہانہ زندگی گزارنے اورٹیکس نہ دینے والوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ایف بی آرنے سندھ میں 13200 کے قریب مہنگی گاڑیاں رکھنے والے افراد کی مکمل تفصیلات اکھٹی کرلی ہیں، بغیر ٹیکس… Continue 23reading 13200مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی ، ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا
کراچی(این این آئی)6سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی ۔ انعامی بانڈز میں کل سرمایہ کاری کا حجم 946 ارب روپے تک پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ 6 سال میں بانڈز میں کی جانے والی سرمایہ کاری تین گنا بڑھ گئی، اپریل 2019 تک بانڈز میں کل سرمایہ… Continue 23reading انعامی بانڈز میں سرمایہ کاری 3 گنا بڑھ گئی، حجم 946 ارب تک پہنچ گیا
کراچی(این این آئی)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری، گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.31فیصد جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریے میں 0.59 فیصد اضافہ ریکار ڈ کیا گیا۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 14 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سگریٹ، چینی،… Continue 23reading مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری، گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کتنے فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ؟ اعداد وشمار جاری