بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کی قدر و قیمت میں تگڑا اضافہ ڈالر کی قیمت 5ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے

قیمت خرید162.20روپے اور قیمت فروخت162.40روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 15پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید162.40روپے سے گھٹ کر162.25روپے اور قیمت فروخت162.70روپے سے گھٹ کر162.55روپے پر آ گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں 90پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید189.60روپے سے بڑھ کر190.50روپے اور قیمت فروخت191.60روپے سے بڑھ کر192.50روپے پر جا پہنچی جبکہ50پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید209.50روپے سے گھٹ کر 209روپے اور قیمت فروخت211.50روپے سے گھٹ کر211روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…