’’لائن ‘‘نے سکورنگ سروس شروع کر دی
ٹوکیو (آن لائن) جاپان کی سوشل میڈیا کمپنی ’لائن‘ نے صارفین کیلئے سکورنگ کا پروگرام شروع کیا ہے ‘جس میں انہیں رعایتی نرخ اور دیگر سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔کمپنی کے مطابق ’لائن سکور‘ میں اس مقبول ایپلی کیشن سے عمر‘آمدنی، اہلخانہ کے ارکان اور اس سروس کے استعمال کے طریقے جیسی معلومات استعمال کی… Continue 23reading ’’لائن ‘‘نے سکورنگ سروس شروع کر دی