اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 6 ہزار 300 روپے سستا ہوا ہے۔ فی تولہ سونا 6 ہزار 300 روپے سستا ہونےکے بعد 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپےکا ہوگیا ہے۔10گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 402 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 99 ہزار 588 روپے ہوگئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں