منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

ڈالر 9 روپے سستا ہو گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2023 |
ڈالر ریٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)کراوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 روپے سستا ہونے کے بعد 324 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیت میں 26 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 305.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کچھ بہتری کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 45 ہزار 707 پوانٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں اضافہ ہوا اور انڈیکس 45 ہزار 950 پوائنٹس تک پہنچ گیا لیکن یہ تیزی اسی طرح جاری رہ نہ سکی، اس وقت 100 انڈیکس 91 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 45 ہزار 798 پوائنٹس پر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…