اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کی اسمگلنگ ،ذخیرہ اندوزی کی سر گرمیوں میں ملوث جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون شروع

datetime 6  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی سر گرمیوں میں ملوث جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون شروع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کی اسمگلنگ میں سہولت کار سرکاری افسران اور سرپرستوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔ چھان بین کے بعد ایسے تمام عناصر کی لسٹیں مرتب کر لی گئی ہیں جن کے خلاف طویل کریک ڈائون کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجناس اور کرنسی کے کاروبار کے حوالے سے اہم پالیسی اصلاحات جاری ہیں، زمینی، سمندری اور ہوائی اڈوں پر نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے جس کے تحت اجناس اور کرنسی کی غیر قانونی نقل و حرکت کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اس حوالے سے بڑے پیمانے پر پالیسیاں مرتب کی لی ہیں جن پر جلد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…