اسلام آباد (نیوزڈیسک)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint