جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

برائلر کی اونچی اڑان ،281روپے فی کلو،فارمی انڈوں نے بھی سنچری مکمل کرلی

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

برائلر کی اونچی اڑان ،281روپے فی کلو،فارمی انڈوں نے بھی سنچری مکمل کرلی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت مزید 7روپے اضافے سے 281روپے،زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 100روپے فی درجن ہو گئی ۔

صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کارباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان ہے ۔ آغاز میں 100 انڈیکس 31 ہزار 481 پوائنٹس… Continue 23reading صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا

سعودی عرب پر حملوں کے بعدعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں  میں اضافہ ، جانتے ہیں فی بیرل کتنے فیصد مہنگاہوگیا؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب پر حملوں کے بعدعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں  میں اضافہ ، جانتے ہیں فی بیرل کتنے فیصد مہنگاہوگیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں آئل تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں10 اعشاریہ 68 فیصداضافہ ہوا۔عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی خام تیل کی فی بیرل کی قیمت میں 19… Continue 23reading سعودی عرب پر حملوں کے بعدعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں  میں اضافہ ، جانتے ہیں فی بیرل کتنے فیصد مہنگاہوگیا؟

دودھ کی سرکاری قیمت 94روپےجبکہ عوام کوفی لیٹر کتنے روپے وصول کیے جارہے ہیں ؟

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

دودھ کی سرکاری قیمت 94روپےجبکہ عوام کوفی لیٹر کتنے روپے وصول کیے جارہے ہیں ؟

کراچی(این این آئی)کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے جبکہ اصل قیمت 110 روپے ہے، دودھ 16 روپے زائد میں فروخت ہو رہا ہے جس کے سبب عوام مزید مہنگائی محسوس کر رہے ہیں۔کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنرز کا کہنا ہے کہ شہر میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے جبکہ اصل قیمت 110… Continue 23reading دودھ کی سرکاری قیمت 94روپےجبکہ عوام کوفی لیٹر کتنے روپے وصول کیے جارہے ہیں ؟

تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سال میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟عوام انتہائی پریشان

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سال میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟عوام انتہائی پریشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں میں ایک سال میں 33 ہزار روپے فی تولہ اضافہ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کا کاروبار کرنے والے صراف کا کہنا ہے کہ ایک سال میں ان کا کاروبار تباہ و برباد ہو کر رہ گیا ہے اور سونا عام لوگوں کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے جبکہ مصنوعی… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سال میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟عوام انتہائی پریشان

پتوکی : گوشت کے بعد سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پتوکی : گوشت کے بعد سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئیں

پتو کی(این این آئی ) پتوکی میں سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ گوشت کے بعد سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئیں سبز منڈی دوکانداروں نے اپنے من مرضی ریٹ مقرر کر لیے تفصیلات کے مطابق پتوکی میں سبز منڈی کی قیمتوں میں اضافہ سبز منڈی دوکانداروں نے اپنے من مرضی ریٹ مقرر… Continue 23reading پتوکی : گوشت کے بعد سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئیں

اسلامی بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات بینکاری کے شعبہ کے مجموعی اثاثہ جات کے 14.4 فیصد تک پہنچ گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

اسلامی بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات بینکاری کے شعبہ کے مجموعی اثاثہ جات کے 14.4 فیصد تک پہنچ گئے

ا سلام آباد (آن لائن) اسلامی بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات بینکاری کے شعبہ کے مجموعی اثاثہ جات کے 14.4 فیصد تک بڑھ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جون 2018ء کے اختتام پر اسلامی بینکنگ کی صنعت کے اثاثے بینکاری کی صنعت کے مجموعی اثاثہ جات کے 12.9 فیصد… Continue 23reading اسلامی بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات بینکاری کے شعبہ کے مجموعی اثاثہ جات کے 14.4 فیصد تک پہنچ گئے

لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی درآمدات 198 ارب روپے تک بڑھ گئیں۔ جبکہ مالی سال 2017-18ء کے دوان 174… Continue 23reading لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ

پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات کا حجم 302 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال 2017-18 کے دوران 258 ارب روپے کی درآمدات کی گئی تھیں۔اس… Continue 23reading پلاسٹک مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 17.08 فیصد کا اضافہ

1 829 830 831 832 833 834 835 836 837 838 839 1,909